لاہور،ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے تیرہ اہلکاروں کے تقرر و تبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

جمعرات 23 نومبر 2017 20:08

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 نومبر2017ء) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج لاہور عابد حسین قریشی نے ماتحت عدالتوں کے تیرہ اہلکاروں کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کرتے ہوئے ان تقرر و تبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے ماتحت عدالتوں کے ان تیرہ اہلکاروں نے عدالتوں کے سٹینوگرافرز اور ریڈز شامل ہیں جنہیں اپنی اپنی عدالتوں سے دوسری عدالتوں میں ٹرانسفر کیاگیا ہے۔

متعلقہ عنوان :