کراچی،صو با ئی وزیر محمد علی ملکا نی سے عا لمی بنک مشن کے تین رکنی وفد کی ملا قا ت

سندھ ایگریکلچر گرو تھ پرو جیکٹ کی کا ر کر دگی کے حوالے سے تبا دلہ خیا ل

جمعرات 23 نومبر 2017 19:56

․ کرا چی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 نومبر2017ء) صو با ئی وزیر لا ئیواسٹا ک ،فشریز ، ما حو لیا ت محمد علی ملکا نی سے عا لمی بنک مشن کے تین رکنی وفد نے ان سے دفتر میں ملا قا ت کی وفد کچھ دیر انکے ہمرا ہ رہا اس مو قع پر سیکریٹری لا ئیواسٹا ک و فشریز سہیل اکبر شاہ ،ڈائریکٹر جنرل اکبر سو مرو ،ڈاکٹر فتح محمد مری کے علا وہ سیف اللہ کھو کھر ،رو بینہ پرو گرا م مینجر عا لمی بنک اسلا م آبا د بھی مو جو د تھے ۔

صو با ئی وزیر لا ئیواسٹا ک فشریز محمد علی ملکا نی نے مشن کا خیر مقدم کر تے ہو ئے سندھ ایگریکلچر گرو تھ پرو جیکٹ کی کا ر کر دگی کے حوالے سے تبا دلہ خیا ل کر تے ہو ئے آگا ہی دی کہ اس منصوبے سے لا ئیواسٹا ک و فشریز کے حصے کی کا ر کر دگی عالمی بنک کے افسرا ن کے تجر بے کی رو شنی میں مکمل کئے جا رہے ہیں ۔

(جاری ہے)

مذکورہ منصوبے کے پا یہ تکمیل سے سندھ میں ڈیری اور دو دھ کے فا ر مرز کو زیا دہ سے زیا دہ پیدا وار ی ہدف حا صل ہو سکے ۔

سیکریٹری لا ئیواسٹا ک سہیل اکبر شاہ نے مشن کو بتا یا کہ محکمہ عا لمی بنک کے تعا ون سے مقررہ اہدا ف حا صل کر نے کیلئے مقا می فا ر مرز کے ساتھ را بطے کو بڑ ھا نے کے ساتھ دو دھ اور گو شت کی پیدا واری صلا حیت کو بڑ ھا نے کیلئے 9سی وی ڈی لیبا ر ٹری اور 54ویٹر نری اسپتا لو ں کے تر قیا تی کا م تکمیل کے مرا حل میں ہیں ۔ جبکہ پرو ڈکشن کرا چی یو نٹ کا قیا م کسی بھی ایشیا ئی ملک کے حوالے سے اسٹیٹ آف آر ٹ کا نمو نہ ہوگا ۔

عا لمی بنک کے وفد کے سر برا ہ نے کا ر کر دگی پر اطمینا ن کا اظہا ر کر تے ہو ئے حکومت سندھ کو یقین دلا یا کہ جو ن 2018تک اہدا ف حا صل کئے گئے تو مزید فنڈز جا ر ی اور منصو بہ کو آگے بڑ ھا یا جا سکتا ہے تا کہ منصو بے کے مثبت نتا ئج عوام النا س تک پہنچ سکیں اور سندھ میں شعبہ لا ئیواسٹا ک ،فشریز میں مزید تر قی اور فرو غ پا سکیں ۔

متعلقہ عنوان :