مریم نواز کا پنجاب بھر کے حلقوں میں جانے کا فیصلہ،ناراض اراکین سے ملاقاتیں کرینگی

جمعرات 23 نومبر 2017 19:51

مریم نواز کا پنجاب بھر کے حلقوں میں جانے کا فیصلہ،ناراض اراکین سے ملاقاتیں ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 نومبر2017ء) سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے پنجاب بھر کا دورہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے بتایاگیا ہے کہ مریم نواز آج بروز جمعتہ المبارک جنوبی پنجاب کے دورے پر روانہ ہونگی جہاں وہ پاکستان مسلم لیگ ن کی تنظیموں سمیت ن لیگ کے ناراض کارکنوں و رہنمائوں سے ملاقاتیں کرینگی اور ان ملاقاتوں میں الیکشن 2018ء کے حوالے سے تبادلہ خیال کرینگی۔

متعلقہ عنوان :