2018 کا الیکشن عمران خان کے سیاسی کریئر کا آخری الیکشن ہوگا، رانا ثنااللہ
جمعرات 23 نومبر 2017 19:28
(جاری ہے)
پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ نوازشریف پیپلزپارٹی سے انکے ذاتی مفاد کے لیے نہیں بلکہ جمہوریت اور آئینی ترمیم کے لیے حمایت مانگ رہےہیں جبکہ انہیں امید ہے کہ آصف علی زرداری کسی کو خوش کرنے یا پھر اپنی ناراضگی کے باعث وہ رویہ نہیں اپنائیں گے جو انکا خاصا ہے جبکہ فیض آباد دھرنے کے لیے حوالے سے بات کرتےہوئے انکا کہنا تھا کہ اس دھرنے کے پیچھے کوئی بھی جمہیوری قوت نہیں تاہم وہ پر امید ہیں کہ معاملہ پر امن طریقے سے حل ہوجائیگا۔
ایک سوال کے جواب میں رانا ثنا اللہ نے کہا کہ2018 کا الیکشن عمران خان کے سیاسی کریئر کا آخری الیکشن ہوگا اور انکی کسی بات کے طعےکو سنجیدگی سے نہیں لینا چائیے۔ رانا ثنااللہ نے مزید کیا کہا جاننے کے لیے ویڈیو ملاحظہ کیجیے۔مزید اہم خبریں
-
ریٹائرمنٹ کے بعد قانونی رکاوٹ توڑنے اور غلط بیانی کا کیس
-
سیاسی اور معاشی استحکام عمران خان کے بغیر نہیں آسکتا
-
مینار پاکستان پر کبوتر اڑانے والے کے ہاتھوں کے طوطے اڑ گئے ہیں‘شوکت بسرا
-
دوسری شادی کیلئے پہلی بیوی سے اجازت ضروری نہیں، فتویٰ جامعہ نعیمیہ
-
تنخواہوں کی مد میں 513ارب73کروڑ ،392ارب10کروڑ پنشن کی مد میں خرچ ہونگے
-
کسانوں کو ٹیوب ویل کے لئے سولر پینل دینے کا اصولی فیصلہ،مریم نوازشریف نے پلان طلب کرلیا
-
عارضی اقدامات کافی نہیں ،پرائس کنٹرول کے لئے ٹھوس پالیسی لائی جائے‘محمد نوازشریف
-
صوبائی کابینہ کا دوسرا اجلاس، بجٹ کی منظوری ،تاریخ کا بہترین رمضان پیکیج پیش کرنے پرمریم نوازشریف کو خراج تحسین
-
وزیراعلی پنجاب اورمحمد نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس،زراعت سے متعلق امور پر غور
-
ایف آئی اے کو درخواست دی ہے مجھے کچھ ہوا تو ذمہ دارشہباز شریف، مریم نوازہوں گے، شیر افضل مروت
-
امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
-
عمران خان کی سزا کیخلاف اپیل: حکومت بتائے سائفر میں ایسا کیا لکھا ہی اسلام آباد ہائیکورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.