Live Updates

آئین شہریوں کو جمہوریت ، آزادی ،مساوات، اور دیگر حقوق کی ضمانت دیتا ہے، عوام کے حقوق کے لیے آواز اٹھانا میری ذمہ داری ہے،چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کابیان

جمعرات 23 نومبر 2017 19:25

آئین شہریوں کو جمہوریت ، آزادی ،مساوات، اور دیگر حقوق کی ضمانت دیتا ..
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 23 نومبر2017ء) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا کہ آئین شہریوں کو جمہوریت ، آزادی ،مساوات، اور دیگر حقوق کی ضمانت دیتا ہے، عوام کے حقوق کے لیے آواز اٹھانا میری ذمہ داری ہے۔

(جاری ہے)

جمعرات کو چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے اپنے بیان میں کہا کہ عوام کے حقوق کے لیے آواز اٹھانا میری ذمہ داری ہے،تحریک انصاف بنیادی حقوق کے معاملے میں تفریق کے خلاف ہے، آئین شہریوں کو جمہوریت ، آزادی،مساوات اور دیگر حقوق کی ضمانت دیتا ہے ۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات