کراچی:پولیس کی تنخواہوں کی عدم ادائیگی کیخلاف احتجاج کرنیوالے اساتذہ کی دھلائی
لاٹھی چارج سےخواتین اساتذہ بھی زخمی،متعدداساتذہ کوحراست میں لے لیا،2012ء میں تھوک کے حساب سے جعلی بھرتیاں کی گئیں،دوبارہ ٹیسٹ لیاجائے گا۔وزیرتعلیم سندھ مہتاب دہڑ
ثنااللہ ناگرہ جمعرات 23 نومبر 2017 19:03
(جاری ہے)
احتجاجی اساتذہ نے سندھ اسمبلی کی جانب جانے کی کوشش کی توپولیس نے سندھ حکومت کے حکامات پراساتذہ پرلاٹھی چارج شروع کردیا۔جس سے متعدد اساتزہ زخمی بھی ہوئے۔لیڈی پولیس نے خواتیں اساتذہ کوحراست میں لے کرگاڑی میں ڈال دیا۔پولیس تشدد کے بعد اساتذہ نے رضاکارانہ گرفتاریاں دیں۔ وزیرتعلیم سندھ مہتاب دہڑکا کہناہے کہ 2012ء میں تھوک کے حساب سے اساتذہ بھرتی کیے گئے۔کراچی میں گیارہ ہزار اور صوبے میں 23ہزارجعلی اساتذہ کی بھرتیاں کی گئیں۔جبکہ اسامیاں تھی ہی نہیں۔بھرتیاں پیسے لے کرکی گئی ہیں۔ فیصلہ کیاہے کہ ان اساتذہ کادوبارہ ٹیسٹ لیاجائے گا۔
مزید اہم خبریں
-
ریٹائرمنٹ کے بعد قانونی رکاوٹ توڑنے اور غلط بیانی کا کیس
-
سیاسی اور معاشی استحکام عمران خان کے بغیر نہیں آسکتا
-
مینار پاکستان پر کبوتر اڑانے والے کے ہاتھوں کے طوطے اڑ گئے ہیں‘شوکت بسرا
-
دوسری شادی کیلئے پہلی بیوی سے اجازت ضروری نہیں، فتویٰ جامعہ نعیمیہ
-
تنخواہوں کی مد میں 513ارب73کروڑ ،392ارب10کروڑ پنشن کی مد میں خرچ ہونگے
-
کسانوں کو ٹیوب ویل کے لئے سولر پینل دینے کا اصولی فیصلہ،مریم نوازشریف نے پلان طلب کرلیا
-
عارضی اقدامات کافی نہیں ،پرائس کنٹرول کے لئے ٹھوس پالیسی لائی جائے‘محمد نوازشریف
-
صوبائی کابینہ کا دوسرا اجلاس، بجٹ کی منظوری ،تاریخ کا بہترین رمضان پیکیج پیش کرنے پرمریم نوازشریف کو خراج تحسین
-
وزیراعلی پنجاب اورمحمد نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس،زراعت سے متعلق امور پر غور
-
ایف آئی اے کو درخواست دی ہے مجھے کچھ ہوا تو ذمہ دارشہباز شریف، مریم نوازہوں گے، شیر افضل مروت
-
امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
-
عمران خان کی سزا کیخلاف اپیل: حکومت بتائے سائفر میں ایسا کیا لکھا ہی اسلام آباد ہائیکورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.