تازہ ترین فیفا رینکنگ، عالمی چیمپئن جرمنی بدستور ٹاپ پوزیشن پر براجمان، سوئٹزرلینڈ 3 درجے ترقی پا کر ٹاپ ٹین میں شامل، پیرو اور کولمبیا تنزلی کے بعد ٹاپ ٹین سے باہر
جمعرات 23 نومبر 2017 19:04
(جاری ہے)
جمعرات کو فیفا کی طرف سے جاری کردہ تازہ ترین رینکنگ کے تحت ابتدائی پانچ پوزیشنز میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی، جرمنی پہلے، برازیل دوسرے، پرتگال تیسرے، ارجنٹائن چوتھے اور بیلجیئم پانچویں نمبر پر برقرار ہیں، سپین دو سیڑھیاں چڑھ کر چھٹے نمبر پر آ گیا، پولینڈ تنزلی کے بعد ساتویں نمبر پر چلی گئی، سوئٹزرلینڈ نے 3 درجے ترقی کے ساتھ آٹھویں پوزیشن سنبھال لی، فرانس دو درجے گر کر آٹھویں، چلی اور پیرو ایک، ایک درجہ گر کر دسویں اور گیارہویں نمبر پر چلے گئے، ڈنمارک 7 درجے چھلانگ لگا کر 12 ویں نمبر پر پہنچ گیا، کولمبین ٹیم تین درجے تنزلی کے بعد 13 ویں نمبر پر چلی گئی، اٹلی کی ٹیم آئندہ برس شیڈول ورلڈکپ کی دوڑ سے باہر ہونے کے باوجود ایک سیڑھی چڑھ کر چودہویں نمبر پر آ گئی، انگلینڈ تین درجے تنزلی کے بعد 15 ویں نمبر پر چلا گیا، سویڈن 7 درجے ترقی پا کر ٹاپ ٹونٹی میں داخل اور 18 ویں نمبر پر قابض ہو گیا، سینیگال کی 9، امریکہ کی 3، آسٹریا کی 10، پیراگوئے کی 6، آسٹریلیا کی 4، مراکش کی 8 مونٹی نیگرو کی 8 درجے ترقی ہوئی ہے۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
-
بابر اعظم نے نیوزی لینڈ سے شکست کا ذمہ دار بیٹرز کو قرار دیدیا
-
پاکستان آئندہ سال چیمپئنز ٹرافی کے بعد نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گا
-
انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے قبل مڈل اوورز میں پاکستان کے سکورنگ ریٹ نے خطرے کی گھنٹی بجا دی
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
پاکستان باولر کا اچھا کم بیک، کیوی بلے باز تگڑا ہدف دینے میں ناکام ہو گئے
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.