ا یڈیشنل ڈپٹی کمشنر بنوں کی زیر نگرانی 2017-18کیلئے ٹھیکہ جات مدنیات ،جھنڈوخیل ، دوا خڑ ، اور دریائے کرم میں ریت ، پتھر کی نیلامی کا اہتمام، نجی و سرکاری شخصیات کی شرکت

جمعرات 23 نومبر 2017 18:14

بنوں(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 23 نومبر2017ء) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر بنوں کامران خان کی زیر نگرانی 2017-18کیلئے ٹھیکہ جات مدنیات جس میں جھنڈوخیل ، دوا خڑ ، اور دریائے کرم میں ریت ، پتھر کی نیلامی ہوئی جس میں محکمہ مدنیات کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر ، دیگر افسران ، ڈی سی بنوں کے ہیڈ کلرک اسماعیل شاہ ، ڈسٹرکٹ ناظر سحر دین ، اے ڈی سی کے پی اے نقیب خان ، مشہور ٹھیکیدران ملک نذیر اللہ اعوان ٹھیکیدار ، ملک عزیر اللہ اعوان ، ملک فیز دل ، ملک شیراحمد ، ملک عثمان خان گڑھی شیر احمد ، ملک اضغر خان دُرانی ، ملک حشمت علی خان ، عبد اللہ خان ، افسر خان اور دیگر ٹھیکیدران ، میڈیا کے نمائندیں موجود تھے ۔

متعلقہ عنوان :