وفاقی وزیر دفاعی پیداواررانا تنویر حسین دو روزہ دورے پر ترکی پہنچ گئے

جمعرات 23 نومبر 2017 17:45

وفاقی وزیر دفاعی پیداواررانا تنویر حسین دو روزہ دورے پر ترکی پہنچ گئے
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 نومبر2017ء) وفاقی وزیر دفاعی پیداواررانا تنویر حسین دو روزہ دورے پر ترکی پہنچ گئے۔ترکی کے وزیر برائے قومی دفاع نے وفاقی وزیر کو اس دورے کی دعوت دی ہے۔

(جاری ہے)

وفاقی وزیررانا تنویر حسین کی ترکی میں اپنے ہم منصب سے ملاقات کی جس میں دونوں ملکوں کے درمیان دوطرفہ دفاعی تعاون سے متعلق امور پر بات چیت ہوئی۔دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید مستحکم کرنے کے لیے رانا تنویر حسین کا ترکی کا دورہ انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔

متعلقہ عنوان :