ایبٹ آباد کی نیبر ہوڈکیہال IIIمیں ناظم کے انتخاب کیلئے پولنگ کل ہوگی،الیکشن کمیشن
جمعرات 23 نومبر 2017 17:16
(جاری ہے)
انقلابی گروپ میں شامل جنرل کونسلرز طلعت سلیم ،حاجی محمد اعجاز ،افتخار احمد ،عامر شہزاد ، چوہدری محمد سجاد ، لیڈی کونسلر روزینہ ،بشیر ،حکم جان نے ناظم کیلئے جنرل کونسلر محمد ساجد کا نام نامزد کیا ہے ،نیبر ہوڈ کونسل کیہال III میں عدم اعتماد کے بعد الیکشن کمیشن نے ناظم کے انتخاب کیلئے ووٹنگ کی 24 نومبر کی تاریخ مقرر کی ہے ۔
اسسٹنٹ ایڈیشنل کمشنر اسد لودھی ریٹر نگ آفیسر کے فرائض انجام دینگے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیرخارجہ اسحاق ڈارپہلے غیرملکی دورے پربرطانیہ روانہ
-
آصف علی زرداری سے بحرین نیشنل گارڈ کے کمانڈر جنرل شیخ محمد بن عیسیٰ بن سلمان الخلیفہ کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
دفترخارجہ کی بھارت کی طرف سے کشمیری سیاسی جماعتوں پرپابندی کی شدید مذمت
-
احتساب عدالت نے حسن اورحسین نواز تینوں ریفرنسز میں بری کر دیا
-
صدرمملکت کو آڈیٹرجنرل آف پاکستان نے وفاقی حکومت کی آڈٹ رپورٹ پیش کر دی
-
پی ٹی آئی کا وفد پاک فوج کے شہدا ء کے گھروں میں جائے گا ‘ زین قریشی
-
پاکستان کی خود مختاری پر کوئی آنچ نہیں آنے دینگے ، کسی بھی عمل پرفوری رد عمل دیں گے جوقوم نے دیکھا بھی ہے ‘ محسن نقوی
-
پاکستان اوربحرین کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو باہمی طورپرفائدہ مند اقتصادی شراکت داری میں تبدیل کرنے کی ضرورت ہے، صدرمملکت
-
ملکی خودمختاری پر کوئی آنچ نہیں آنے دیں گے ،محسن نقوی
-
2 سال ہو گئے،دوسرے ملک سے تو معلومات نہیں مانگ رہے،جسٹس محسن اخترکیانی کے ریمارکس
-
سموسہ فروش کی 2 بیٹیاں کمیشن پاس کرکے گزیٹڈ آفیسر بن گئیں
-
یو اے ای اور پاکستان میں عید الفطر کی تاریخ سے متعلق پیش گوئی کر دی گئ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.