کے ڈی اے کے ملازمین کو17 ماہ سے تنخواہیں جاری نہ کرنے پر عدالت برہم
یہ انتہائی سنجیدہ معاملہ ہے لوگوں کا گھر کیسے چلے گا جسٹس سجاد علی شاہ ،28 نومبر کو متعلقہ حکام تفصیلی جواب دیں، حکم
جمعرات 23 نومبر 2017 16:34
(جاری ہے)
جسٹس سجاد علی شاہ نے ریماکس میں کہا کہ یہ انتہائی سنجیدہ معاملہ ہے لوگوں کا گھر کیسے چلے گا ڈائریکٹر جنرل ایم ڈی اے کی تنخواہ ایک ماہ بند کردیں تو ہوش ٹھکانے آجائیں گے۔ جسٹس گلزار نے ریماکس دیئے کہ ملازمین کو کا قانون کے تحت کے ڈی اے سے ایم ڈی اے بھیجا گیا ڈی جی کے ڈی اے نے کہا کہ ملازمین کو اسکیمز کے ساتھ ٹرانسفر کیا گیا تھا اسکیم کے تحت واپس آگے۔
عدالت نے کے ڈی اے اور ایم ڈی اے کے ڈی جیز کو 28 نومبر کو تحریری وضاحت کے ساتھ طلب کرتے ہوئے درخواست گزاروں کی اصل ملازمت سے متعلق تفصیلات بھی طلب کرلیں۔ دائر درخواست کے مطابق یہ استدعا کی گئی تھی کہ ہمیں شاہ لطیف اور تیسر ٹائون اسکیمز کے تحت ایم ڈی اے بھیجا گیا تھا۔ ڈیپوٹیشن سے متعلق عدالتی فیصلے کا اطلاق ہم پر نہیں ہوتا۔مزید اہم خبریں
-
محمد نواز شریف کیخلاف توشہ خانہ گاڑیوں کے کیس میں نیب نے تفتیش کی روشنی میں رپورٹ جمع کروانے کے لیے مہلت مانگ لی
-
چودھری پرویز الٰہی کے کاغذات نامزدگی روکنے کے معاملے پر متعلقہ تحریری حکم نامہ جاری
-
لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کے 2 مقدمات میں بانی پی ٹی آئی بری
-
بجلی 5روپے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان
-
نواز شریف کی سعودی عرب اور پھر لندن روانگی کا امکان
-
شاہد خاقان عباسی و دیگر ملزمان کیخلاف ایل این جی ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 23 اپریل تک ملتوی
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان میں کویت کے سفیر کی ملاقات
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے جیولن تھرو اتھلیٹ ارشد ندیم کی ملاقات، وزیراعظم کی طرف سے ارشدندیم کیلئے 25 لاکھ روپے انعام کا اعلان
-
سپریم کورٹ نے جعلی ڈگر پر نااہلی کیخلاف نظرثانی درخواست پر سابق ایم پی اے ثمینہ خاور حیات کی نااہلی ختم کر دی
-
فواد چوہدری کے خلاف نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے مبینہ رشوت وصولی معاملے پر ریکارڈ دواپریل کو طلب
-
پی ٹی آئی نے اسلام آباد میں جلسے کی اجازت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا
-
صدرزرداری کی پیوٹن کو روسی صدرمنتخب ہونے پر مبارکباد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.