سندھ ہائی کورٹ نے حکومت کو این ٹی ایس ٹیسٹ کی نئی تاریخ کا اعلان کرنے سے روک دیا
عدالت نے سندھ حکومت اور این ٹی ایس پرچہ آوٹ ہونے کے معاملے کی تحقیقاتی رپورٹ بھی طلب کرلی
جمعرات 23 نومبر 2017 16:29
(جاری ہے)
وزیر اعلی سندھ نے بھی تحقیقات جلد مکمل کرنے کا کہا ہے۔ دسمبر کے پہلے ہفتے تک تحقیقات مکمل کرلی جائیں گی۔
این ٹی ایس ٹیسٹ بھی دوبارہ لیے جائیں گے۔ این ٹی ایس کے وکیل نے کہا کہ کسی طالب علم کی طرف سے این ٹی ایس کا پرچہ آوٹ ہونے کی شکایت نہیں ملی۔ این ٹی ایس کو سیاستدانوں کی جانب سے متازع بنایا جارہا ہے، ایک ایم پی اے نے زیادہ باتیں کیں جسٹس منیب اختر نے ریماکس دیئے کہ کسی شخصیت کے بارے میں فضول بات نہ کریں۔ وکیل این ٹی ایس اتھارٹی نے کہا کہ معاملہ کی تحقیقات کی گئیں ہیں تاحال کسی کی غفلت سامنے نہیں آئی۔ عدالت نے این ٹی ایس کے نئے ٹیسٹ لینے سے روک دیا۔ جب تک کیس فیصلہ نہیں ہوجاتا حکومت این ٹی ایس کے لیے نئی تاریخ کا اعلان نا کیا جائے۔ ددرخواست میں موقف اختیار کیا گیا پرچہ آوٹ ہونے کے معاملے پر پاس ہونے والے امیدواروں کو کوئی قصور نہیں جبکہ وزیر اعلی سندھ کو این ٹی ایس کے معاملے میں مداخلت کا کوئی اختیار نہیں، سندھ حکومت کی جانب سے این ٹی ایس کے نتائج کو منسوخ کرنے کا نوٹی فیکشن معطل کیا جائے عدالت نے ریمارکس دیے معاملہ انتہائی اہم اور حساس ہے اس لیے تمام فریقین کے وکلا باہمی مشاورت اور تیاری کے ساتھ عدالت میں پیش ہوں مزید سماعت 29 نومبر تک ملتوی کردی ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
محمد نواز شریف کیخلاف توشہ خانہ گاڑیوں کے کیس میں نیب نے تفتیش کی روشنی میں رپورٹ جمع کروانے کے لیے مہلت مانگ لی
-
چودھری پرویز الٰہی کے کاغذات نامزدگی روکنے کے معاملے پر متعلقہ تحریری حکم نامہ جاری
-
لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کے 2 مقدمات میں بانی پی ٹی آئی بری
-
بجلی 5روپے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان
-
نواز شریف کی سعودی عرب اور پھر لندن روانگی کا امکان
-
شاہد خاقان عباسی و دیگر ملزمان کیخلاف ایل این جی ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 23 اپریل تک ملتوی
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان میں کویت کے سفیر کی ملاقات
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے جیولن تھرو اتھلیٹ ارشد ندیم کی ملاقات، وزیراعظم کی طرف سے ارشدندیم کیلئے 25 لاکھ روپے انعام کا اعلان
-
سپریم کورٹ نے جعلی ڈگر پر نااہلی کیخلاف نظرثانی درخواست پر سابق ایم پی اے ثمینہ خاور حیات کی نااہلی ختم کر دی
-
فواد چوہدری کے خلاف نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے مبینہ رشوت وصولی معاملے پر ریکارڈ دواپریل کو طلب
-
پی ٹی آئی نے اسلام آباد میں جلسے کی اجازت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا
-
صدرزرداری کی پیوٹن کو روسی صدرمنتخب ہونے پر مبارکباد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.