ایس ایس پی اسلام آباد کے پی آر او ابرارحسین کے بھائی کی نمازہ جنازہ ادا کر دی گئی

جمعرات 23 نومبر 2017 15:35

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 نومبر2017ء) ایس ایس پی اسلام آباد کے پبلک ریلشن آفیسر (پی آر او )ابرارحسین کے بھائی کی نمازہ جنازہ ادا کر دی گئی۔

(جاری ہے)

جمعرات کو ابرار حسین کے آبائی علاقہ ڈھوک کنیال گوجرخان میں نماز جنازہ ادا کی گی۔نماز جنازہ میں پولیس آفیسر سمیت ہر شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی ۔ابرار حسین کے بھائی سعودی عرب میں ایک حادثہ میں جاں بحق ہو گئے تھے۔