سوئٹزر لینڈ نے براہمداغ کی سیاسی پناہ کی درخواست مسترد کردی
میں ایک سیاسی جماعت کا سربراہ ہوں اور سیاسی جدوجہد پر یقین رکھتا ہوں،براہمداغ بگٹی
جمعرات 23 نومبر 2017 14:30
(جاری ہے)
اسلام آباد میں پاکستانی دفتر خارجہ نے سوئس سفیر کو دفترخارجہ بلا کر اجتجاج بھی کیا تھا۔یہاں یہ امر قابل ذکر ہے کہ اب سے چند روز قبل بلوچ ریپبلکن پارٹی کے ہی برطانوی شہریت یافتہ مہران مری کو زیورخ ائیرپورٹ پر روک لیا گیا تھا اور سوئس حکام نے انہیں اہل خانہ سمیت حراست میں لینے کے بعد واپس برطانیہ بھجوا دیا تھا؛ اور آگاہ کیا تھا کہ ان کے سوئٹزرلینڈ سفر کرنے پر پابندی ہے۔
اب اس کے چند دن بعد ہی براہمداغ بگٹی کی سیاسی پناہ کی درخواست مسترد کردی گئی ہے جس سے یہ تاثر مل رہا ہے کہ پاکستانی حکام سوئس حکام کے سامنے اپنا موقف منوانے میں کامیاب رہے ہیں۔براہمداغ بگٹی نے اپنے ٹوئٹر پر پیغام دیا کہ میں ایک سیاسی جماعت کا سربراہ ہوں اور سیاسی جدوجہد پر یقین رکھتا ہوں۔انہوں نے الزام عائد کیا کہ میں اس وقت پاکستان میں سب سے زیادہ مطلوب شخص ہوں، جبکہ اسامہ بن لادن اور حافظ سعید کو پاکستان فوج کی طرف سے تحفظ دیا جاتا ہے۔ انہوں نے سوئس حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ ہم پر عائد پاکستانی الزامات کے بجائے ان حقائق کا جائزہ لے۔براہمداغ بگٹی کئی برسوں سے خود ساختہ جلاوطنی اختیار کئے ہوئے ہیں۔ پاکستان کا اس حوالے سے مختلف ہے کہ وہ حکومت کی جانب سے مذاکرات کے لیے کی گئی بارہا پیشکشوں کو مسترد کر چکے ہیں۔براہمداغ بگٹی کی جماعت بلوچستان میں بد امنی اور دہشت گردی کی وارداتوں میں ملوث رہی ہے، جب کہ پاکستان کو عدم استحکام کا شکار کرنے کے لیے وہ بھارت سے مالی تعاون کی درخواست بھی کر چکے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
محمد نواز شریف کیخلاف توشہ خانہ گاڑیوں کے کیس میں نیب نے تفتیش کی روشنی میں رپورٹ جمع کروانے کے لیے مہلت مانگ لی
-
چودھری پرویز الٰہی کے کاغذات نامزدگی روکنے کے معاملے پر متعلقہ تحریری حکم نامہ جاری
-
لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کے 2 مقدمات میں بانی پی ٹی آئی بری
-
بجلی 5روپے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان
-
نواز شریف کی سعودی عرب اور پھر لندن روانگی کا امکان
-
شاہد خاقان عباسی و دیگر ملزمان کیخلاف ایل این جی ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 23 اپریل تک ملتوی
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان میں کویت کے سفیر کی ملاقات
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے جیولن تھرو اتھلیٹ ارشد ندیم کی ملاقات، وزیراعظم کی طرف سے ارشدندیم کیلئے 25 لاکھ روپے انعام کا اعلان
-
سپریم کورٹ نے جعلی ڈگر پر نااہلی کیخلاف نظرثانی درخواست پر سابق ایم پی اے ثمینہ خاور حیات کی نااہلی ختم کر دی
-
فواد چوہدری کے خلاف نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے مبینہ رشوت وصولی معاملے پر ریکارڈ دواپریل کو طلب
-
پی ٹی آئی نے اسلام آباد میں جلسے کی اجازت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا
-
صدرزرداری کی پیوٹن کو روسی صدرمنتخب ہونے پر مبارکباد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.