سینئراخبارفروش رہنماء حاجی یوسف شاہ مرحوم کیلئے تعزیتی ریفرنس کاانعقاد26 نومبرکوہوگا

جمعرات 23 نومبر 2017 14:26

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 نومبر2017ء)اتحاد اخبارفروش گروپ پشاورکے زیراہتمام گروپ کے سینئررہنماء حاجی یوسف شاہ کی پہلی برسی کے حوالے سے 26نومبرکو 12بجے پشاورپریس کلب میں ایک تعزیتی ریفرنس کاانعقادکیاجائے گا ،اتحاداخبارفروش گروپ نے تمام متعلقہ افرادسے تعزیتی ریفرنس میںبھرپورشرکت کی اپیل کی ہے ۔