وزیراعظم سے وزیر مملکت سیفران کی ملاقات،

فاٹا اصلاحات اور قبائلی علاقہ جات سے متعلق امور پر تبادلہ خیال

جمعرات 23 نومبر 2017 14:01

وزیراعظم سے وزیر مملکت سیفران کی ملاقات،
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 23 نومبر2017ء) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے وزیر مملکت سیفران غالب خان نے ملاقات کی، ملاقات میں فاٹا اصلاحات اور قبائلی علاقہ جات سے متعلق امور پر گفتگو کی گئی، وزیر مملکت سیفران اور حاجی شاہ جی گل آفریدی نے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو فاٹا کے دورے کے دعوت دیدی۔

(جاری ہے)

جمعرات شاہد خاقان عباسی سے وزیر مملکت سیفران غالب خان نے ملاقات کی، ملاقات میں فاٹا سے رکن قومی اسمبلی حاجی شاہ جی گل آفریدی بھی موجود تھے، ملاقات میں فاٹا اصلاحات اورقبائلی علاقہ جات سے متعلق امور پر گفتگو کی گئی،وزیر مملکت اور حاجی شاہ جی گل آفریدی نے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو فاٹا کے دورے کی دعوت دی۔

متعلقہ عنوان :