کراچی کے علاقہ بفر زون میں نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی

جمعرات 23 نومبر 2017 13:54

کراچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 نومبر2017ء) تھانہ تیموریہ کی حدود بفرزون سیکٹر 15 اے 4 میں بدھ کی شب نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے 28 سالہ اکبر ولد وریام زخمی ہوگیا جسے عباسی شہید اسپتال میں طبی امداد دی گئی،پولیس کے مطابق واقعہ ڈکیتی کے دوران مزاحمت پرپیش آیا۔

متعلقہ عنوان :