کورنگی انڈسٹریل ایریا پولیس کا مہران ٹائون میں سرچ آپریشن

جمعرات 23 نومبر 2017 13:54

کراچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 نومبر2017ء) کورنگی انڈسٹریل ایریا پولیس نے بلال کالونی،گلزار کالونی،ضیا کالونی اور مہران ٹائون میں سرچ آپریشن کیا ،پولیس کے مطابق ان کارروائیوں میں تین ملزمان سلیم،شمس عالم اور فیض الہی کو گرفتار کیا گیا جن کے قبضے سے تین پستول اور کار برآمد ہوئی،گرفتار ملزمان پولیس کو مختلف مقدمات میں مطلوب تھے،پولیس نے ملزمان کے خلاف غیر قانونی اسلحہ رکھنے کے الزام میں مقدمہ درج

متعلقہ عنوان :