گلوکارطارق خوشحال نوشہروی کے نئے آڈیو کیسٹ کے گیتوں کی ویڈیو سی ڈی کی ریکارڈنگ جلد شروع کی جائیگی

جمعرات 23 نومبر 2017 13:47

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 23 نومبر2017ء)معروف گلوکارطارق خوشحال نوشہروی کے نئے آڈیو کیسٹ کے گیتوں کی ویڈیو سی ڈی کی ریکارڈنگ بہت جلد شروع کردی جائیگی۔ان گیتوں کی شاعری خادم وسائی پوری نے کی ہے۔

(جاری ہے)

جبکہ اس البم کے ویڈیو ڈائریکٹراورسٹوری رائٹر ایم اے تبسم ہیں۔اس ویڈیو البم کی ریکارڈنگ چھانگا مانگا، شیرگڑھ،پتوکی ،ہڑپہ اور دیگر خوبصورت مقامات پر کی جائیگی۔جس میں ملک کی معروف ماڈلز کیساتھ ساتھ نئے فنکار بھی حصہ لیں گے۔