اسٹیٹ بینک آئندہ دوماہ کے لیے مانیٹری پالیسی کا اعلان کل کرے گا

جمعرات 23 نومبر 2017 13:18

اسٹیٹ بینک آئندہ دوماہ کے لیے مانیٹری پالیسی کا اعلان کل کرے گا
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 نومبر2017ء)اسٹیٹ بینک آف پاکستان آئندہ دو ماہ کیلئے مانیٹری پالیسی کا اعلان کل(جمعہ)کرے گا۔

(جاری ہے)

مرکزی بینک کے اعلامیہ کے مطابق مانیٹری پالیسی کا اعلان پریس ریلیز کے ذریعے کیا جائے گا۔ماہرین معاشیات کے مطابق شرح سود کی موجودہ سطح برقرار رہنے کا امکان ہے۔