کے آئی یو کریکٹر بلڈنگ سوسائٹی برائے نیب کے فیکلٹی کوآرڈینٹر اور کابینہ کا مشترکہ اجلاس

جمعرات 23 نومبر 2017 13:11

گلگت۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 نومبر2017ء) کے آئی یو کریکٹر بلڈنگ سوسائٹی برائے نیب کے فیکلٹی کوآرڈینٹر اور کابینہ کا مشترکہ اجلاس کے آئی یو میں منعقد ہوا،جس کی صدرات فوکل پرسن برائے نیب و ایڈیشنل رجسٹرار محمد افضل نے کی ۔

(جاری ہے)

اجلاس میں متفقہ طور فیصلہ کیاگیاکہ آئندہ جمعرات تک کے آئی یو کریکٹر بلڈنگ سوسائٹی برائے نیب کی کابینہ اراکین کی حلف برداری کی جائے گی،حلف براداری پروگرام کے بعد کرپشن کے سدباب کے حوالے سے مختلف عملی سرگرمیاں کی جائیں گی۔

متعلقہ عنوان :