غیرقانونی لیبارٹریوں اور کلینکس کے خلاف کریک ڈائون، 13 لیبارٹریاں سیل

جمعرات 23 نومبر 2017 12:14

پشاور ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 نومبر2017ء)عوامی شکایات پرہیلتھ کیئرکمیشن نے غیررجسٹرڈ لیبارٹریوں اورعطائی ڈاکٹروں کے خلاف کریک ڈائون کر کی13غیرقانونی لیبارٹریاں ورکلینک سیل کردئیے۔

(جاری ہے)

چیف انسپکٹراسدکے مطابق صوبہ بھرمیں غیررجسٹرڈ کلینک کاڈیٹااکٹھاکیاجارہاہے جس کے بعد تمام کلینکس اورلیبارٹریوں کوجسٹرڈکیاجائیگا۔