پی ایم ایل (ن) میں کوئی فارورڈ بلاک نہیں بن رہا، طاہرہ بخاری

جمعرات 23 نومبر 2017 12:14

پی ایم ایل (ن) میں کوئی فارورڈ بلاک نہیں بن رہا، طاہرہ بخاری
پشاور ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 نومبر2017ء) مسلم لیگ(ن)کی رکن قومی اسمبلی طاہرہ بخاری نے اپنے ایک بیان میںکہاہے کہ قومی اسمبلی میں سابق وزیراعظم محمدنوازشریف کوپارٹی قیادت سے ہٹانے کابل مستردکرکے مسلم لیگ(ن)کے اراکین پارلیمنٹ نے ثابت کردیاکہ ان کامحمدنوازشریف پربھرپواعتماد ہے اورکوئی فارورڈ بلاک نہیں بن رہا۔