حجرہ شاہ مقیم‘پانچ افراد کے تشدد سے ایک شخص زخمی،ملزمان کے خلاف مقدمہ درج

جمعرات 23 نومبر 2017 12:07

حجرہ شاہ مقیم (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 نومبر2017ء) حجرہ شاہ مقیم میںپانچ افراد کے تشدد سے ایک شخص زخمی،ملزمان کے خلاف مقدمہ درج۔

(جاری ہے)

تفصیلا ت کے مطابق حجرہ شاہ مقیم کے نواحی گائوں رام پرشاد کے رہائشی رحمت اللہ کو ظفر،سلیم ،نعیم وغیرہ زبردستی لے گئے اور کمرے میں بند کر کے انسانیت سوز تشدد کا نشانہ بناڈالا جس کے نتیجہ میں وہ شدید زخمی ہو گیا جسے قریبی لوگوں نے ہسپتال پہنچایا ،پولیس تھانہ حجرہ شاہ مقیم نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔

متعلقہ عنوان :