حجرہ شاہ مقیم‘دس لاکھ کا بوگس چیک دینے والے پر مقدمہ درج

جمعرات 23 نومبر 2017 12:07

حجرہ شاہ مقیم (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 نومبر2017ء) حجرہ شاہ مقیم میںدس لاکھ کا بوگس چیک دینے والے پر مقدمہ درج۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق گائوں دیو سیال کے رہائشی اختر حسین کو حجرہ شاہ مقیم کے نواحی گائوں راج گڑھ کے علی عمران نے دس لاکھ روپے کا چیک دیا جو کہ بینک سے ڈس آنر ہوگیا ،پولیس تھانہ حجرہ شاہ مقیم نے عدالت کے حکم پر مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔