کور کمانڈر لاہور کا جہلم میں فوجی مشقوں کامعائنہ،
پاک فوج کی آپریشنل تیاریوں،پیشہ وارانہ تربیت پر اظہار اطمینان پاک فوج کی مشقیں موسم سرما کے تربیتی پروگرام کا حصہ ہیں ، یہ ناہموار علاقے میں مصنوعی جنگی منظرنامہ تشکیل دے کر کی جاتی ہیں،کور کمانڈر لاہور نے ا یسی مشقیں جاری رکھنے کی ضرورت پر زور دیا ، آئی ایس پی آر
جمعرات 23 نومبر 2017 11:53
(جاری ہے)
جمعرات کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق کور کمانڈر لاہور لیفٹیننٹ جنرل عامر ریاض نے جہلم میں پاک فوج کی فیلڈ فائرنگ رینج کا دورہ کیاجہاں انہوں نے جوانوں کی فیلڈ مشقیں دیکھیں ۔
ترجمان پاک فوج کے مطابق پاک فوج کی یہ مشقیں موسم سرما کے تربیتی پروگرام کا حصہ ہیں ، مشقیں ناہموار علاقے میں مصنوعی جنگی منظرنامہ تشکیل دے کر کی جاتی ہیں۔ترجمان کے مطابق کور کمانڈر لاہور نے آپریشنل تیاریوں کو سراہتے ہوئے ایسی مشقوں کو جاری رکھنے کی ضرورت پر زور دیا ، اس موقع پر لیفٹیننٹ جنرل عامر ریاض نے فوجیوں کے تربیتی معیار اور ان کی پیشہ ورانہ مہارت کی تعریف کی ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
محمد نواز شریف کیخلاف توشہ خانہ گاڑیوں کے کیس میں نیب نے تفتیش کی روشنی میں رپورٹ جمع کروانے کے لیے مہلت مانگ لی
-
چودھری پرویز الٰہی کے کاغذات نامزدگی روکنے کے معاملے پر متعلقہ تحریری حکم نامہ جاری
-
لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کے 2 مقدمات میں بانی پی ٹی آئی بری
-
بجلی 5روپے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان
-
نواز شریف کی سعودی عرب اور پھر لندن روانگی کا امکان
-
شاہد خاقان عباسی و دیگر ملزمان کیخلاف ایل این جی ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 23 اپریل تک ملتوی
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان میں کویت کے سفیر کی ملاقات
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے جیولن تھرو اتھلیٹ ارشد ندیم کی ملاقات، وزیراعظم کی طرف سے ارشدندیم کیلئے 25 لاکھ روپے انعام کا اعلان
-
سپریم کورٹ نے جعلی ڈگر پر نااہلی کیخلاف نظرثانی درخواست پر سابق ایم پی اے ثمینہ خاور حیات کی نااہلی ختم کر دی
-
فواد چوہدری کے خلاف نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے مبینہ رشوت وصولی معاملے پر ریکارڈ دواپریل کو طلب
-
پی ٹی آئی نے اسلام آباد میں جلسے کی اجازت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا
-
صدرزرداری کی پیوٹن کو روسی صدرمنتخب ہونے پر مبارکباد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.