بی پی ایل میں (آج) مزید دو میچ کھیلے جائینگے

جمعرات 23 نومبر 2017 10:30

ْ ڈھاکا ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 نومبر2017ء) بنگلہ دیش پریمیئر لیگ ( بی پی ایل) میں (آج) جمعہ کو مزید دو میچ کھیلے جائینگے۔ تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش میں جاری لیگ میں (آج) مزید دو میچ کھیلے جائینگے اور اس سلسلے میں کھلنا ٹائٹنز اور راجشاہی کنگز کے درمیان شیر بنگلہ نیشنل سٹیڈیم میں کھیلا جائیگا جبکہ دوسرا میچ چٹاگانگ وی کنگز اور سلہٹ سکسرز کے درمیان شیر بنگلہ نیشنل سٹیڈیم میں کھیلا جائیگا۔

(جاری ہے)

دونوں میچز ڈھاکہ میں کھیلے جائیں گے۔ بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کا فائنل میچ 12 دسمبر کو کھیلا جائیگا۔