خاتون ایس ایچ او کا منشیات کے اڈے پر چھاپہ ، ایک ملزم گرفتار

بدھ 22 نومبر 2017 22:35

سکھر۔ 22نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 نومبر2017ء) ضلع پولیس گھوٹکی کی خاتون ایس ایچ او کی کاروائی،منشیات کے اڈے پر چھاپہ مار کر ایک ملزم کو گرفتار کر لیا، خاتون ایس ایچ او صبا پروین نے سومرا کالونی میں منشیات اڈے پر چھاپہ مارا ، پولیس نے کاروائی کے دوران منشیات برآمد کرلی،ایک ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔

متعلقہ عنوان :