اسحاق ڈار وزیر بےمحکمہ بن گئے، وزارت خزانہ کی ذمہ داریاں وزیراعظم شاہد خاقان عباسی خود سنھبالیں گے
بدھ 22 نومبر 2017 22:23
(جاری ہے)
نجی ٹی وی چینل کے مطابقٓ اسحاق ڈار کو وزیر بے محکمہ بنا دیا گیا اوروزیر اعظم نے اسحاق ڈار سے وزارت خزانہ کا چارج واپس لے لیا جبکہ وزیراعظم پاکستان شاہد خاقان عیاسی نے فیصلہ سابق وزیراعظم میاں محمد نوازشریف سے مشاورت کے بعد کیا تاہم وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی خود وزارت خزانہ کے امور دیکھیں گے اورمفتاح اسماعیل معاون خصوصی ہونگے۔
واضح رہے کہ سابق وزیرخزانہ نے اپنی طویل علالت کے باعث اپنے عہدے سے سبکدوش ہونے کے لیے وزیراعظم کو خط لکھا تھا جس کو منظور کرلیا گیا ہے تاہم قانون کے مطابق اسحاق ڈار دو ماہ تک واپس اپنے عہدے کا چارج سنھبال سکتے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.