درخواست منظور، وزیراعظم نے اسحاق ڈار کو وزارت خزانہ سے منصب سے ہٹا دیا

muhammad ali محمد علی بدھ 22 نومبر 2017 22:12

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 22 نومبر2017ء) وزیراعظم نے اسحاق ڈار کو وزارت خزانہ سے منصب سے ہٹا دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی درخواست منظور کر لی ہے۔

(جاری ہے)

وزیراعظم نے اسحاق ڈار کو وزارت خزانہ سے منصب سے ہٹا دیا ہے۔ وزیراعظم نے اسحاق ڈار کو وزارت سے ہٹانے کا فیصلہ نواز شریف کی منظوری کے بعد کیا۔ واضح رہے کہ اسحاق ڈار کی جانب سے وزیراعظم کو خط تحریر کرکے وزارت خزانہ کا عہدہ واپس لے لینے کی درخواست کی گئی تھی۔ اب وزیراعظم نے اسحاق ڈار کی درخواست منظور کر لی ہے۔

متعلقہ عنوان :