افغانستان ،ْ امریکی فوج نے منشیات کی پیداوار کے خلاف آپریشن کے دوران پوست کے کھیتوں اور منشیات ساز فیکٹریوں پر ہزاروں بم برسائے
بدھ 22 نومبر 2017 22:29
(جاری ہے)
ماہرین نے خبردار کیا کہ حملوں سے قبل مقامی آبادی کا ایسی جگہوں سے انخلا کیا جائے بصورت دیگر ہلاکتیں ہوسکتی ہیں۔ہزاروں بم کے گرانے سے صاف ظاہر ہے کہ آپریشن بہت بڑے پیمانے پر شروع کیا گیا ہے، گزشتہ سال کے مقابلے میں رواں برس افغانستان میں گرائے گئے بموں کی تعداد 3 گنا بڑھ گئی ہے، 31 اکتوبر تک امریکی فوج نے افغانستان میں 3554 ہتھیاروں کا اجرا کیا جبکہ 2016 میں یہ تعداد 1337 تھی۔
اگست میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے افغانستان میں تعینات امریکی اور نیٹو افواج کے کمانڈر جنرل جان نکلسن کے اختیارات میں اضافہ کیا تھا جس کے بعد سے طالبان کے خلاف کارروائیوں میں تیزی آگئی ہے اور اب منشیات کے خلاف آپریشن بھی شروع ہوگیا ہے۔خیال رہے کہ جنرل نکلسن نے دو روز قبل کہا تھا کہ افغانستان میں کم از کم 10 فیکٹریاں ہیروئن تیار کررہی ہیں، منشیات کے خلاف جلد کارروائی کی جائے گی کیوں کہ منشیات کی پیداوار طالبان کی آمدنی کا بہت بڑا ذریعہ ہے اس آپریشن سے انہیں بہت بڑا دھچکا پہنچے گا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
ناسا کے سربراہ کا خلا میں چینی فوج کی موجودگی کا دعویٰ
-
سپیس ایکس نے مزید 23 سٹار لنک انٹرنیٹ سیٹلائٹ زمین کے گرد مدار میں بھیج دیئے
-
غریب ممالک کے قرضوں کے بوجھ کو تیزی سے کم کرنے کے حل موجود ہیں، اقوام متحدہ
-
ایمریٹس ایئرلائن کا دبئی سے آپریشن بحال، مسافروں کو نئی بکنگ کرانے کی ہدایت
-
اقوام متحدہ نے غزہ کے لیے 2.8 ارب ڈالر کی فنڈنگ کی اپیل کردی
-
عمان،سیلابی ریلے میں بیٹی کو سینے سے لگائے باپ کی ویڈیو نے دل دہلا دیئے
-
سعودی عرب میں ٹریفک چالان پر 50 فیصد رعایت کااعلان
-
غلط اندازہ اسرائیل ایران تصادم بڑھنے کا باعث بنا، امریکی میڈیا
-
زائرین کو 40 برس سے مفت چائے پلانے والے بزرگ کا انتقال
-
ترجمے کی مضحکہ خیز غلطی، بھارتی ریلوے اسٹیشن پرلگا بورڈ وائرل ہوگیا
-
کوڑے دان سے ملا سونے، ڈالرزسے بھرا بیگ ایرانی شہری نے مالک کو واپس کردیا
-
کینیڈا،سونے اورکرنسی کی سب سے بڑی چوری، بھارتی اورپاکستانی ملوث
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.