خانیوال ، ٹرالر کی موٹرسائیکل کو ٹکر، ٹرالر کے نیچے آکر 8 سالہ بچہ جاں بحق

بدھ 22 نومبر 2017 22:18

خانیوال (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 22 نومبر2017ء) ٹرالر کی موٹرسائیکل کو ٹکر، ٹرالر کے نیچے آکر 8 سالہ بچہ جاں بحق۔

(جاری ہے)

تفصیل کے مطابق پل ونوئی پر ٹرالر نے موٹرسائیکل سوار کو ٹکر دے ماری جس کے نتیجے میں ٹرالر کے نیچے آنے سے 8 سالہ ضیاء الرحمن سکنہ حسین کھتہ موقع پر جاں بحق ہوگیا۔

متعلقہ عنوان :