وزیر اعلیٰ پنجا ب محمد شہبا زشر یف کے احکا ما ت پرملتا ن آ ئی ہوئی دو رکنی کمیٹی نے تحقیقات مکمل کر لی

بدھ 22 نومبر 2017 22:08

وزیر اعلیٰ پنجا ب محمد شہبا زشر یف کے احکا ما ت پرملتا ن آ ئی ہوئی دو ..
لیہ ۔22نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 نومبر2017ء) وزیر اعلیٰ پنجا ب محمد شہبا زشر یف کے احکا ما ت پرملتا ن آ ئی ہوئی دو رکنی کمیٹی نے تحقیقات مکمل کر لی ہے ۔

(جاری ہے)

دوران تحقیقا ت کمیٹی ممبران نے ایم ڈ ی اے حکا م ،پولیس افسرا ن واہلکا روں ،بز ر گ جو ڑ ے اور دیگر متعلقہ افراد کا مو قف سنا اور موقع کا بھی دو رہ کیا ۔تما م موا د اور ریکا رڈ کی جانچ ،متعلقہ افراد کے موقف ، سی سی ٹی وی فو ٹیج دیکھنے اور جگہ کے دورہ کے بعد رپورٹ مکمل کر کے وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہبا ز شر یف کو بھجوا دی گئی ہے ۔

متعلقہ عنوان :