نااہل شخص کی پارٹی سربراہی کے خلاف پیپلزپارٹی نے بل پیش کیا، بل پاس تو نہ ہوا لیکن پیپلزپارٹی نے اپنا فرض ادا کیا، پیپلزپارٹی ایک نظریاتی جماعت ہے،سابق وزیراعظم

اور پیپلزپارٹی کے رہنما یوسف رضا گیلانی کی پریس کانفرنس

بدھ 22 نومبر 2017 22:03

نااہل شخص کی پارٹی سربراہی کے خلاف پیپلزپارٹی نے بل پیش کیا، بل پاس ..
ملتان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 22 نومبر2017ء) سابق وزیراعظم اور پیپلزپارٹی کے رہنما یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ نااہل شخص کی پارٹی سربراہی کے خلاف پیپلزپارٹی نے بل پیش کیا، بل پاس تو نہ ہوا لیکن پیپلزپارٹی نے اپنا فرض ادا کیا، پیپلزپارٹی ایک نظریاتی جماعت ہے۔

(جاری ہے)

بدھ کو یوسف رضا گیلانی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ نااہل شخص کی پارٹی سربراہی کے خلاف پیپلزپارٹی نے بل پیش کیا،بل پاس تو نہ ہوا لیکن پیپلزپارٹی نے اپنا فرض ادا کیا، پیپلزپارٹی ایک نظریاتی جماعت ہے، ملک کی معاشی صورتحال ٹھیک نہیں۔