سابق آرمی چیف کا پرویز مشرف کا میجر اسحاق کی شہادت پر اظہار افسوس

بدھ 22 نومبر 2017 21:54

سابق آرمی چیف کا پرویز مشرف کا میجر اسحاق کی شہادت پر اظہار افسوس
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 نومبر2017ء) آل پاکستان مسلم لیگ کے چیئر مین سابق صدر پرویز مشرف اور سیکرٹری جنرل ڈاکٹر محمد امجد نے میجر اسحاق کی شہادت پر اظہار افسوس کرتے ہوئے ان کے اہل خانہ سے اظہار ہمدردی کیا ہے ۔

(جاری ہے)

بدھ کو اپنے تعزیتی بیان میں انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالی انہیں اپنے جوار رحمت میںرکھے اور پسماند گان کو صبرجمیل عطاء فرمائے۔ دونوں رہنماوں نے کہا کہ پاک فوج دہشت گردی کے خاتمے کے لئے لازوال قربانیاں دی ہیں ۔جنہیں ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :