چین دلائی لامہ کی سرگرمیوں کے تناظر میں سی پیک بارے بھارتی تحفظات پر غور کر سکتا ہے،
بھارت سے دوستی اور تجارتی معاہدے بارے نا گزیر اقدامات اٹھائے جا سکتے ہیں، بیجنگ سفیر لوگوز ہوئی چین اور بھارت مابین معاملہ فہمی کی ضرورت ہے، چین میں پاکستانی سفیر مسعود اظہر کا بیان
بدھ 22 نومبر 2017 21:53
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق چین بھارتی خدشات کو رفع کرنے کے لئے سی پیک کے جموں کشمیرسے گزرنے والے راستہ کے لئے متبادل راستے پر غور کر سکتا ہے چینی امور کے ماہرین کے ساتھ بات چیت میں بیجنگ کے سفیر لوگو زہوئی نے مرکزبرائے مطالعہ چین و جنوب مشرق میں خطاب کے دوران کہا کہ چین نے متبادل راستوں کا تجزیہ کیاہے ۔
چین بھارت سے دو طرفہ دوستی اور تجارتی معاہدے کو پورا کرنے کا خواہاں ہے۔ چین سی پیک کوریڈور کا نام بھی تبدیل کر سکتا ہے۔ سفیر نے مزید کہا کہ جب تک دلائی لاما کی موجودگی اور سرگرمیاں چین کے لئے ایک مسئلہ رہتی ہیں ہمیں انتہائی احتیاط برتنا ہو گی۔ بیجنگ میں تعینات پاکستانی سفیر مسعود اظہر نے کہا ہے کہ بھارت کے خدشات چین کے لئے مساوی حیثیت رکھتے ہیں لہٰذا دونوں طرف سے معاملہ فہمی کی ضرورت ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
-
گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی
-
اپوزیشن کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری پر شور شرابے سے لگتا یہ ایک نہتی لڑکی سے خوفزدہ ہیں
-
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی کرنے کی ہدایت
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
عالمی مالیاتی اداروں کے حکام کا پاکستان کو آئی ایم ایف کا مختصر مدت کا پروگرام لینے کا مشورہ
-
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
-
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
-
صدرزرداری نے ساتویں بارپارلیمنٹ سے خطاب کرکے تاریخ رقم کی
-
سپیکر قومی اسمبلی نے ایوان میں باجا بجانے اور شور کرنے پر جمشید دستی اور اقبال خان کی رکنیت معطل کردی
-
اسٹیبلشمنٹ کو عمران خان سے بات کرنا ہوگی لیکن فی الحال کہیں برف نہیں پگھلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.