وزیراعلیٰ سندھ کا سینئر فوٹوگرافر امداد حسین بھان کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

بدھ 22 نومبر 2017 21:34

وزیراعلیٰ سندھ کا سینئر فوٹوگرافر امداد حسین بھان کی والدہ کے انتقال ..
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 نومبر2017ء) وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے وزیراعلی ہائوس کے سینئر فوٹوگرافر امداد حسین بھان کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

وزیراعلی نے اپنے تعزیتی پیغام میں سوگوار خاندان سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالی مرحومہ کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ مرحومہ کی آخری رسومات اور تدفین انکے گاں لاکھاٹ، نزد قاضی احمد میں کل بروز جمعرات مورخہ 23 نومبر 2017 دوپہر 1:30 بجے ہوگی۔

متعلقہ عنوان :