ٹھٹھہ،جمپہیر ریلوے اسٹیشن پر نوجوان ریل کے ٹکر سے جاں بحق ہو گیا

بدھ 22 نومبر 2017 21:01

ٹھٹھہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 22 نومبر2017ء) جمپہیر ریلوے اسٹیشن پر نوجوان ریل کے ٹکر میں ہلاک تفصیلات کے مطا بق ، ٹھٹھہ ضلع کے کوہستانی پٹی میں جمپیر ریلوی اسٹیشن پر ریلوے لائن کراس کرنے والا نوجوان پندرہ سالہ وسیم ولد رحمت اللہ جاکھرو کراچی سے لاہور جانیوالی علامہ اقبال ایکسپریس کے ٹکر کے زد میں آکر ہلاک ہو گیا ہے ، متوفی کا جمپیر کا رہائشی بتایا جاتا ہے ․ جو کہ ریلوے کا ٹریک کراس کررہا تھا کہ اچانک سامنے آنیوالی ٹرین کے نیچے آکر ہلاک ہو گیا ہے

متعلقہ عنوان :