پیپلزپارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو کی بدھ کے روز لاہور آمد‘ کل اوکاڑہ جائیں گے

بدھ 22 نومبر 2017 20:40

پیپلزپارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو کی بدھ کے روز لاہور آمد‘ کل اوکاڑہ ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 22 نومبر2017ء) پیپلزپارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو کی بدھ کے روز لاہور آمد جبکہ اکل (جمعرات ) اوکاڑہ جائیں گے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق بلاول بھٹو آج اوکاڑہ میں میاں منظور مانیکا کی صاحبزادی کی شادی میں شر یک ہوں گے جسکے بعد وہ لاہور بلاول ہا?س میں کارکنوں سے اور پارٹی قائدین سے بھی ملاقاتیں کر یں گے۔

متعلقہ عنوان :