پاکستان عوامی تحر یک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے پاکستان واپسی کا فیصلہ کر لیا

بدھ 22 نومبر 2017 20:53

پاکستان عوامی تحر یک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے پاکستان واپسی ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 22 نومبر2017ء) پاکستان عوامی تحر یک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے پاکستان واپسی کا فیصلہ کر لیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق 26نومبر کو اپنے طویل غیر ملکی دورے کے بعد لاہور پہنچیں گے جبکہ اسکے بعد وہ پاکستان میں سیاسی قائدین سے ملاقاتیں بھی کر یں گے جبکہ عوامی تحر یک نے انکے استقبال کی تیاریاں شروع کر دیں ہیں۔