متبادل توانائی بورڈ نے گھریلو سطح پر شمسی توانائی کیلئے نیٹ میٹرنگ کیلئے سرٹیفکیشن ریگولیشن کی منظوری دیدی
اب صارفین باآسانی گھریلو سطح پر شمسی توانائی سے پیدا بجلی کو حکومت کو فروخت کر سکیں گے ملک میں گھریلو سطح پر شمسی توانائی سے 5000 سے 7000 میگا واٹ بجلی پیدا کرنے کی گنجائش ہے ، ہم صارفین کے دروازوں پر ایک منافع بخش بجلی پیدا کرنے کا کاروبار کا رہے ہیں، اس سے نہ صرف نیشنل گرڈ پر دباو کم ہوگا بلکہ گرمی کے موسم میں وافر مقدار میں بجلی بھی میسر ہوگی، وفاقی وزیر برائے پاور ڈویژن سردار اویس احمد لغاری کا اجلاس سے خطاب
بدھ 22 نومبر 2017 20:49
(جاری ہے)
اجلاس میں سیکرٹری پاور ڈویژن اور بی او ڈی کے دیگر ممبران نے شرکت کی۔
وفاقی وزیر برائے پاور ڈویژن نے کہاکہ ملک میں گھریلو سطح پر شمسی توانائی سے 5000 سے 7000 میگا واٹ بجلی پیدا کرنے کی گنجائش ہے ۔ 250کے وی تک شمسی توانائی سے سے بجلیکیلئے صارفین اب دونوں میں متعلقہ بجلی تقسیم کار کمپنیوں کو بجلی فروخت کر سکیں گے ۔انھوںنے کہاکہ صارفین ضرورت کی بجلی خود بھی استعمال کریں گے، ہم صارفین کے دروازوں پر ایک منافع بخش بجلی پیدا کرنے کا کاروبار کا رہے ہیں۔ وفاقی وزیر نے کہاکہ اس سے نہ صرف نیشنل گرڈ پر دباو کم ہوگا بلکہ گرمی کے موسم میں وافر مقدار میں بجلی بھی میسر ہوگی۔مزید اہم خبریں
-
چیئرمین سینیٹ سے امریکی سفیرکی ملاقات ، عہدہ سنبھالنے پرمبارکباد دی
-
پاکستان ایران تجارتی معاہدوں پر امریکہ کی تنبیہ
-
یوکرین کے لیے 61 بلین ڈالر کی امریکی امداد
-
’میرا بیٹا فوجی تحویل سے غائب ہے، کیا مجھے راتوں کو نیند آتی ہوگی؟‘
-
بہترین حکمت عملی کے بغیر معاشی ترقی و خوشحالی ناممکن ،خوشحالی کیلئے مائیکرو اکنامک استحکام ضروری ہے،سابق نگران وزیر خزانہ شمشاد اختر
-
فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کیخلاف لارجر بینچ کیلئے دائر درخواست منظور
-
سوات یونیورسٹی میں خود کو فوجی افسر ظاہر کرنے والا شخص ساتھیوں سمیت گرفتار
-
عمران خان کا جیل سے باہر آنا ڈیل کے تحت ہی ہو سکتا ہے،حامد خان
-
لکی مروت میں شادی کی محفلِ موسیقی میں فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے
-
وزیراعظم شہباز شریف نے مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے نوجوانوں سے مزار قائد پر پاکستان کی خدمت کرنے کا حلف لیا
-
سولر پینل بنانے والوں کو 10 سالہ مراعات دینے کی پالیسی تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.