دھرنے والوں سے کیسا نمٹا جائے؟ وزیر قانون پنجاب کی راولپنڈی اآمد، افسران کیساتھ سر جوڑ لیے

بدھ 22 نومبر 2017 19:59

دھرنے والوں سے کیسا نمٹا جائے؟ وزیر قانون پنجاب کی راولپنڈی اآمد، افسران ..
اسلام آباد:(اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار۔22 نومبر2017ءاجلاس میں اہم فیصلے متعوقع۔ تفصیلات کے مطابق وزیرقانون پنجاب راناثناءاللہ کی راولپنڈی آمد ہوئی تاہم وزیرقانون پنجاب کے ہمراہ سیکرٹری داخلہ پنجاب اور آئی جی پنجاب بھی پنجاب ہاوس پہنچ گئے جہاں وزیرقانون کی زیرصدارت جلاس میں دھرنے سے متعلق مشاورت کی جارہی ہے جبکہ افسران کے علاوہ اسلام آباد اور راولپنڈی کی بھی ضلعی انتظامیہ نے مشاورتی اجلاس میں حصہ لیا ہے۔

(جاری ہے)

واضح رہے کہ اس وقت اسلام آباد میں تحریک لبیک یارسول اللہ کا دھرنا جاری ہے جبکہ حکومت کی جانب سے 2 بار مشاورت کےبعد بھی دھرنے کے شرکاء نے اپنا دھرنا جاری کیا ہوا ہے۔

متعلقہ عنوان :