شہبازشریف کا جوش،جذبہ اورمحنت سی پیک کیلئے غیر معمولی ہے ،وائس چیئرمین این ڈی آر سی
وزیر اعلی پنجاب کے اسی جذبے کی وجہ سے اس وقت سی پیک کا منصوبہ تکمیل کی منازل تیزی سے طے کر رہا ہے،وانگ زیوتاؤ کی شہباز شریف سے ملاقات کے موقع پر گفتگو
بدھ 22 نومبر 2017 20:28
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ سپیڈمیں چین کا مقابلہ نہیں کیا جاسکتالیکن ہم اپنے طورپر کوشاں ہیں کہ بیشتر منصوبے وقت مقررہ سے پہلے مکمل کئے جائیں اور اس میں ہمیں کامیابی بھی حاصل ہو رہی ہے۔
ملاقات کے دوران جہاں پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کی تفصیلات کا جائزہ لیا گیا اور اس منصوبے کی اب تک کی پیش رفت کیساتھ ساتھ مستقبل کی حکمت عملی پر غور کیا گیا وہاں دونوں ملکوں کی اعلی قیادت کے دیرینہ تعلقات اور دوستی کے حوالے سے بھی ماضی کے کئی یادگار لمحات کا ذکر کیا گیا ۔ وزیراعلیٰ نے اس موقع پر کہا کہ چین کے ماضی کے عظیم رہنماوں سے لے کر موجودہ قیادت تک ہر دور میں پاک چین دوستی پرخلوص جذبوں اور احساسات کی ترجمان رہی ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب نے کہاکہ انہوں نے سی پیک منصوبے کی ابتداء میں واضح کر دیا تھا کہ پاکستان کی پہلی ، دوسری اور تیسری ترجیح توانائی کے بحران پر قابو پانا ہے اور چین کے تعاون سے توانائی کے منصوبوں کی تکمیل سے اس بحران پر قابو پانے میں بڑی حد تک کامیاب ہو چکے ہیں اور اب لوڈ شیڈنگ برائے نام رہ گئی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.