بلوچستان کے قریب پاک افغان سرحد کے قریب امریکی ڈرون حملہ

muhammad ali محمد علی بدھ 22 نومبر 2017 19:36

چمن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 22 نومبر2017ء) بلوچستان کے قریب پاک افغان سرحد کے قریب امریکی ڈرون حملہ ہوا ہے۔ غیر ملکیو خبر رساں اداروں کی جانب سے فراہم کردہ تفصیلات کے مطابق امریکی فضائیہ نے بلوچستان کے قریب پاک افغان سرحدی علاقے پر ڈرون حملہ کیا ہے۔

(جاری ہے)

ڈرون حملہ برابچہ نامی علاقے پر کیا گیا۔ ڈرون حملے میں افغان طالبان کے ایک قافلے اور 2 گھروں کو نشانہ بنایا گیا۔ حملے میں ایک شخص کی ہلاکت اور3 کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔

متعلقہ عنوان :