بلاول بھٹو زرداری کی منظوری سے پیپلز پارٹی اوور سیز برطانیہ کی تنظیم کے عہدیداروں کے ناموں کا اعلان کردیا گیا

بدھ 22 نومبر 2017 20:06

بلاول بھٹو زرداری کی منظوری سے پیپلز پارٹی اوور سیز برطانیہ کی تنظیم ..
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 نومبر2017ء) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی منظوری سے پیپلز پارٹی اوور سیز برطانیہ کی تنظیم کے عہدیداروں کے ناموں کا اعلان کردیا گیا۔

(جاری ہے)

بلاول ہائوس سے جاری اعلامیے کے مطابق محسن باری پیپلز پارٹی برطانیہ کے صدر، اظہر بریلوی جنرل سیکرٹری جبکہ زاہد مغل سیکرٹری اطلاعات ہوں گے۔