وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا وزیراعظم کو خط، اپنی بیماری کے باعث چھٹی کی درخواست کردی

بدھ 22 نومبر 2017 19:34

وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا وزیراعظم کو خط، اپنی بیماری کے باعث چھٹی کی ..
لندن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 22 نومبر2017ء) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو خط لکھااور اپنی بیماری کے باعث چھٹی کی درخواست کردی۔

(جاری ہے)

بدھ کو نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو خط لکھ دیا، انہوں نے بیماری کے باعث چھٹی کی درخواست کردی۔

متعلقہ عنوان :