ختم نبوتؐ کا قانون بحال ہوگیا ہے، انتخابی اصلاحات بل کے مطابق نااہل شخص پارٹی سربراہ بن سکتا ہے، مولانا فضل الرحمان

بدھ 22 نومبر 2017 19:34

ختم نبوتؐ کا قانون بحال ہوگیا ہے، انتخابی اصلاحات بل کے مطابق نااہل ..
راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 22 نومبر2017ء) جمعیت علماء اسلام(ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہاہے کہ ختم نبوتؐ کا قانون بحال ہوگیا ہے، انتخابی اصلاحات بل کے مطابق نااہل شخص پارٹی سربراہ بن سکتا ہے۔

(جاری ہے)

بدھ کو اپنے بیان میں مولانافضل الرحمان نے کہا کہ انتخابی اصلاحات کے لیے قانون مرتب کیا گیا، انتخابی اصلاحات بل کے مطابق نااہل شخص پارٹی سربراہ بن سکتا ہے، ختم نبوت کا قانون بحال ہوگیا ہے۔