حکومت نے پاکستان ٹینس فیڈریشن کیلئے ایک کروڑروپے کی خصوصی گرانٹ کی منظوری دیدی

بدھ 22 نومبر 2017 18:56

حکومت نے پاکستان ٹینس فیڈریشن کیلئے ایک کروڑروپے کی خصوصی گرانٹ کی ..
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 نومبر2017ء) حکومت نے پاکستان ٹینس فیڈریشن کے لئے ایک کروڑروپے کی خصوصی گرانٹ کی منظوری دیدی۔

(جاری ہے)

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے پاکستان ٹینس فیڈریشن کیلئے خصوصی گرانٹ کی منظوری دی ۔ وفاقی وزیرریاض پیرزادہ نے خصوصی گرانٹ کیلئے سمری وزیراعظم کوبھجوائی تھی ۔ فیڈریشن گرانٹ ملکی وانٹرنیشنل ٹورنامنٹس کیانعقاد اورسہولیات پرخرچ کرے گی ۔

متعلقہ عنوان :