تھانہ نیلہ کے ایس ایچ او انسپکٹر فیصل منظور تبدیل

بدھ 22 نومبر 2017 18:41

چکوال ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 نومبر2017ء) ڈی پی او چکوال محمد ہارون جوئیہ نے تھانہ نیلہ کے ایس ایچ او انسپکٹر فیصل منظور کو تبدیل کر کے تھانہ ڈوہمن کا ایس ایچ او تعینات کیا ہے جبکہ انکی جگہ پر ایس ایچ او حامد کو ایس ایچ او تھانہ نیلہ تعینا ت کیا گیا ہے دونوں پولیس افسران کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ فوراً اپنی نئی ذمہ داریاں سنبھالیں۔

متعلقہ عنوان :