شہباز شریف اسلام آباد پہنچ گئے، رات تک لاہو ر واپسی کا امکان

بدھ 22 نومبر 2017 16:51

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 نومبر2017ء) وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف گزشتہ روز لاہور سے اسلام آباد پہنچ گئے وزیراعلیٰ پنجاب کے دورہ اسلام آباد کے حوالے سے بتایاگیا ہے کہ وہ براستہ موٹر وے لاہور سے اسلام آباد کیلئے روانہ ہوئے جہاں وہ سابق وزیراعظم میاںنواز شریف کی جانب سے بلائے گئے پاکستان مسلم لیگ ن کے مشاورتی اجلاس میں شرکت کریں گے جبکہ وزیراعلیٰ پنجاب رات گئے واپس لاہور پہنچ جائیں گے۔

متعلقہ عنوان :